خود لزتی کے دوران ١٧ سالہ لڑکا چل بسا

Date:

خودلذتی کے دوران کچھ مرد شہوتکو بڑھانے کے لیے کچھ ایسے خطرناک طریقے اپناتے ہیںکہ ان کی مو ت ہی واقع ہو جاتی ہے۔

اب ایسی ہی ایک خبر برطانیہ کے شہر سٹاک آن ٹرینٹ سے سامنے آ گئی ہے جہاں 17سالہ جوشوا ڈیکن نامی نوجوان نے خودلذتی کے دوران ایستادگی کے لیے خود کو پھندہ دے ڈالا، جس سے دم گھٹ گیا اور اس کی مو ت واقع ہو گئی۔ڈیلی سٹار کے مطابق جوشوا کے ایک دوست نے اس سے رابطہ نہ ہونے پر فکر مند ہو کر جولیا نامی لڑکی سے رابطہ کیا جو جوشوا کے گھر کے قریب ہی رہتی تھی۔جولیا نے گھر جا کر دیکھا تو دروازہ اندر سے بند تھا، ڈوربیل بجانے پر بھی جب جوشوا باہر نہ آیا تو جولیا نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی توبیڈروم سے جوشوا کی لا ش مل گئی۔ پولیس کو وہاں سے شہو ت انگیز دوا بھی ملی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جوشوا کی مو ت دم گھنٹے سے ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جرمنی سے کچھ عرصہ قبل ایسی ہی خبر آئی تھی جہاں نوجوان نے خودلذتی کے دوران سر پر پلاسٹک بیگ چڑھا کر اپنا سا نس روکنے کی کوشش کی تھی لیکن اس کا سرے سے ہی دم گھٹ گیا اور اس کی مو ت واقع ہو گئی۔ جرمنی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر سال 100کے لگ بھگ مرد اسی شر مناک وجہ سے مو ت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...