حدیث نبویﷺ ہے کہ انسان کی 4 چیزیں ماں کے پیٹ میں لکھ دی جاتی ہیں، جس کا جاننا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے

Date:

بی کیو نیوز! وہ کون سی چار باتیں ہیں جو انسان کے متعلق اس کی ماں کے پیٹ میں ہی لکھ دی جا تی ہیں۔ حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جو کہ صادق اور امین ہیں. آپ ﷺ فرما یا تم میں سے ہر ایک کی تخلیق اس کی ماں کے پیٹ میں اس طرح مکمل کی جا تی ہے کہ وہ چالیس روز تک ن-ط-ف-ہ رہتا ہے۔  پھر اتنی مدت جمع ہوا خ-و-ن رہتا ہے۔ پھر اتنی ہی مدت گ-و-ش-ت کا ل-و-ت-ھ-ڑ-ا رہتا ہے۔ پھر اللہ چار باتیں لکھنے کے لیے اس کی طرف ایک فرشتہ بھیجتا ہے۔ پس جو اس کا

عمل لکھتا ہے، اس کی عمر لکھ دی جاتی ہے، اس کا رزق لکھ د یا جا تا ہے اور اس کا بد نصیب یا سعادت مند ہو نا لکھ دیا جا تا ہے۔ پھر اس میں روح پھونک دی جا تی ہے پس اس ذات کی قسم جس کے سوا کو ئی معبود و بر حق نہیں، بے شک تم میں سے کو ئی شخص اہلِ جنت کے سے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور جنت کے ما بین صرف ایک ہاتھ کا فا صلہ رہ جا تا ہے تو تقدیر اس پر غالب آ جا تا ہے۔ اور وہ ج-ہ -ن-م کا سا کو ئی عمل کر بیٹھتا ہے تو اس میں دا خل ہو جا تا ہے اور تم میں سے کوئی ج-ہ ن-م-ی جیسے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور ج-ہ ن-م کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جا تا ہے اور وہ اہلِ جنت کا سا عمل کر لیتا ہے تو اس میں داخل ہو جا تا ہے۔ حضور ﷺ نے فر ما یا: اللہ اس شخص کے چہر ے کو ترو تازہ رکھے جس نے میرے سے کو ئی حدیث سنی پھر جیسے سنی ویسے ہی اسے آگے پہنچا دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ واللہ اعلم باالصوابa

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...