وہ گھر ہو آفس ہو اور جو اس کو بدنا
وہ گھر ہو آفس ہو اور جو اس کو بدنام کرنا چاھتے ہیں دشمنی کے باعث وہ لوگ بھی اس کے لیے خیر کی دعا کریں یہ عمل آپ کریں گے تو دیکھیں گے کہ جو آپ کے مخالفین ہوں گے وہ آپ کے بارے اچھی باتیں کرنے لگیں گے
نماز ظہر کے بعد سورت القمر پارہ نمبر ٢٧ میں ہے روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنی ہے ایک مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں اور دعا کر لیں
سورت پڑھتے وقت نیت یہی رکھنی ہے کہ لوگ آپ کی عزت کریں یہاں تک کہ بد نام کرنے والا بھی اپنے کام میں ناکام ہو جائے اور آپ سے محبت کرنے لگے یہ عمل کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا
م کرنا چاھتے ہیں دشمنی کے باعث وہ لوگ بھی اس کے لیے خیر کی دعا کریں یہ عمل آپ کریں گے تو دیکھیں گے کہ جو آپ کے مخالفین ہوں گے وہ آپ کے بارے اچھی باتیں کرنے لگیں گے