جب گھی سیدھی اُنگلی سے نہ نکلے؟

Date:

بی کیو نیوز! کہا جاتا ہے کہ جب دل میں خوف خدا ختم ہو جائے تو پھر انسان میں دنیاوی ڈر پیدا ہو جاتا ہے۔ ایک شخص اپنی بیوی کو لے کر مولوی صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا مولوی صاحب یہ میری زوجہ ہیں۔ ان پر اچانک آ-س-ی-ب کا حملہ ہوا ہے، شاید ج ن چڑھا ہے۔ مولوی صاحب نے دم درود کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا۔ مولوی صاحب! ابھی کے ابھی باہر نکلو ورنہ میں…!!! جن میں نکلنے کے لئے تیار ہوں۔ لیکن میری ایک شرط ہے، میں اس عورت سے نکل کر شوہر سے چمٹ جاؤں گا۔ شوہر ڈر کے مارے

دو قدم پیچھے ہٹتے ہیں. مولوی صاحب یہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن آپ اس عورت کے شوہر سے کیوں چمٹ جانا چاہتے ہیں؟ جن کیونکہ یہ نماز نہیں پڑھتا مولوی صاحب اچھا تم اس طرح کرو، ان کی بیوی سے نکل جاؤ۔ اور ان کے گھر کے قریب رہو، اس عورت کا شوہر نماز نہ پڑھے تو پھر اس شخص سے چمٹ جانا۔ جن ٹھیک ہے جن نکل جاتا ہے۔ چند دن بعد وہ عورت مولوی صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے۔ بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے۔ یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ وار دات کر ڈالی تھی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج آپ کو ہماری یہ تحریر ضرور پسند آئی ہوگی۔ چند دن بعد وہ عورت مولوی صاحب کو فون کرکے شکریہ ادا کرتی ہے کہ اب نہ صرف ان کا شوہر صف اول میں نماز پڑھتا ہے۔ بلکہ اکثر مسجد کا دروازہ بھی وہی کھولتا اور اذان بھی دیتا ہے۔ یہ عقدہ بعد میں کھلا کہ اس خاتون کو جن ون کچھ نہیں چڑھا تھا، اس نے شوہر کو نماز کا پابند بنانے کے لیے یہ وار دات کر ڈالی تھی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آج آپ کو ہماری یہ تحریر ضرور پسند آئی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...