جب تک لاہور پی ایس نہ جیت جائے شادی نہیں کروں گا.. لاہور کو سپورٹ کرنے والے نوجوان کی یہ تصویر کیوں وائرل ہورہی ہے؟

Date:

پاکستان میں کرکٹ کے شوقین لوگوں کی کمی نہیں خاص طور پر نوجوان طبقہ تو دیوانگی کی حد تک کرکٹ کا شوقین ہے اور اپنی پسندیدہ ٹیم سے وابستگی ظاہر بھی کرتے رہتے ہیں۔

ملک میں جاری پی ایس ایل7 میں توایک نوجوان نے حد ہی کردی۔ سیریز کے 17 میچ جو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جارہا تھا، ایک ایسا دل چسپ پلے کارڈ لے کر گیا جس سے میچ دیکھنے والے ہر شخص کو مسکرانے پر مجبور کردیا ہے۔

ے کارڈ میں لکھا تھا کہ جب تک لاہور قلندر پی ایس ایل نہ جیت جائے شادی نہیں کروں گا۔ نوجوان کی اس دلچسپ پلے کارڈ کو پکڑے ہوئے ہنستی مسکراتی تصویر اس وقت سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...