تیسری بیوی تو میں تھی ! کہیں کی کسی نے بیوی بن کر انٹری تو کہیں نئی ساس نے دیں دعائیں۔۔ عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد ہانیہ کی دوبارہ انٹری

Date:

مشہور محاورہ ہے کہ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ عامر لیاقت حسین کے ساتھ بھی ہوتا نظر آرہا ہے جنھوں نے حال ہی میں تیسری شادی کی ہے لیکن ایک طرف ان سے تیسری شادی کی دعویدار ہانیہ بیان دیتی نظر آرہی ہیں تو دوسری طرف ان کی حالیہ ساس داماد کو دعائیں دیتی نظر آرہی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں عامر لیاقت کے بارے میں کون کیا کہہ رہا ہے۔

عامر لیاقت کی نئی اہلیہ دانیہ شاہ کی والدہ نے ایک ویڈیو میں پیغام دیا ہے کہ “ہان ہم نے اپنی بیٹی دانیہ کی شادی عامر لیاقت حسین سے کی ہے اور ہماری اللہ سے دعا ہے کہ وہ میرے بیٹا اور داماد کو بے بہا خوشیاں عطا کرے اور ان کی شادی ہمیشہ قائم رہے“

ساتھ ہی انھوں نے لوگوں سے بھی اپنی بیٹی اور داماد کی دائمی خوشیوں کی دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔

دوسری جانب عامر لیاقت کی تیسری بیوی کا دعویٰ کرنے والی ہانیہ ہیں جنھوں نے آج نیوز کے مارننگ شو میں بیان دیا کہ “عامر لیاقت ایسی ہی لڑکیوں کی تلاش کرتے ہیں جن کا تعلق مڈل کلاس طبقے سے ہوتا ہے اور وہ کچھ کر دکھانے کا جذبہ رکھتی ہیں“۔ انھیں اپنی بیوی تسلیم نہ کرنے کے سوال پر ہانیہ کا کہنا تھا کہ عامر نے انھیں شادی کا اعلان کرنے سے منع کررکھا تھا لیکن کچھ حالات ایسے ہوگئے تھے کہ مجھے شادی کا اعلان کرنا پڑااسی وجہ سے عامر لیاقت ان سے ناراض ہوگئے۔

ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے یہ بھی کہا کہ عامر لیاقت کو شادیاں کرنے کا شوق تو بہت ہے لیکن وہ نبھانا نہیں جانتے۔ اپنی پہلی بیوی بشریٰ کے ساتھ بھی انھوں نے جو سلوک کیا وہ دنیا کے سامنے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...