تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پلٹا کھا گئی، ہر کوئی منہ دیکھتارہ گیا

Date:

کراچی (نیوز ڈیسک) سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم

وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر پلٹا کھا گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی

موومنٹ کے سینئر رہنما وسیم اختر نے اپوزیشن قیادت سے سوال پوچھ لیا۔ پروگرام کے اینکر نے وسیم اختر سے استفسار کیا کہ اپوزیشن وزیراعظم عمران

خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا چاہتی ہے؟اس کے جواب میں وسیم اختر نے اپوزیشن کے ایجنڈے اور حکمت عملی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جو کچھ بھی کرنے جارہی ہے وہ کم از کم عوام اور اپنے اتحادیوں کے سامنے تو رکھ دے۔وسیم اختر نے مزید کہا کہ ہمیں کچھ نہیں پتا کہ اپوزیشن کیا کرنے جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...