میں آپ کو اس پیج میں خوش آمدید کہتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ اللہ پاک کی رحمت سے بالکل خیریت سے ہونگے ۔اولاد ایک ایسی نعمت ہے جس کے بغیر انسان کی زندگی ادھوری ہوتی ہے اللہ تعالی ہر شادی شدہ جوڑے کو اولاد کی نعمت سے ضرور نوازیں آمین شادی کے بعد اولاد نہ ہونے پر عورت کو بانجھ پن کے طعنے دیے جاتے ہیں لیکن آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج میں آپ کو اس مسئلے کا ایک آزمودہ اور تیربہدف قدرتی نسخہ بتاؤ گی اللہ پاک کے حکم اور اس نسخے کی بدولت بانچ پن کا خاتمہ ہو گا اور بہت جلد آپ اولاد کی نعمت سے سرفراز ہو جائیں گے
اس دوا کے چھپنے کے بعد جو بے شمار خطوط‘ ملاقاتیں ‘ فون اور نیٹ پر ای میل کےذریعے تجربات سامنے آئے وہ یہ سامنے آئے کہ ہم نے تو اسے بواسیر کیلئے استعمال کیا تھا لیکن انوکھا فائدہ بھی عجیب ہوا کہ بے اولادی کے بے شمار مریض ایسے جو بے اولادی میں مایوس ہوچکے تھے جنہوں نے علاج کرکر اپنے آپ کو تھکا دیا تھا ان کو حیرت انگیز اس کا فائدہ ہوگیا۔
طریقہ وہی ایک پاؤ میتھرے ایک پاؤ چھوٹی الائچی سبز موٹی دونوں باریک پیس لیں ایک چمچ چائے والا صبح اور ایک چمچ شام دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے سپرم بالکل نل تھے اور ہم سوفیصد سپرم کے حاصل کرنے کیلئے بہت مایوس اور پریشان تھے بے اولادی سے عاجز آگئے تھے‘ لوگوں کے طعنوں نے اور تنگ کررکھا تھا اور طعنے سہتے سہتے ہمارا دل جل گیا تھا‘ کان پک گئے تھے لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمیں کسی دوا کا فائدہ نہ ہوا۔
آخر کار یہ دوائی جب بواسیر کیلئے استعمال کی تو کئی لوگوں کی اولاد کا سلسلہ یعنی حمل ٹھہر گیا۔ وہ خود چونک پڑےا ٓخر یہ وجہ کیا ہے لیکن جب بات سامنےا ٓئی تو پتہ چلا کہ اس کی وجہ دراصل اس نسخے کے اجزا ہیں۔ ایک صاحب نے خط لکھا اس کی چار بیٹیاں ہیں اور وہ بیٹے کے لیے بہت زیادہ مایوس بھی تھا اور پریشان بھی تھا‘ تمام علاج کرکر کے تھک گیا تھا کہیں سے علاج معالجے میں اس کو کامیابی نہ ملی۔ مجھے بواسیر تھی کئی لوگوں کو فائدہ ہوا‘ انہوں نے مجھے اس دوا کے استعمال کرنے کا پرزور مشورہ دیا جب میں نے اس دوا کو استعمال کیا تو اچانک میری بیوی کو حمل ہوگیا حالانکہ میں نے صرف پونے تین ماہ باقاعدگی سے یہ دوائی استعمال کی تھی اور اللہ جل شانہٗ نے بیٹا عطا فرمایا۔ کئی خطوط ایسے ملے جن کی اولاد نہ بیٹی اور نہ بیٹا تھا وہ بہت زیادہ مایوس ہوچکے تھے‘ انہوں نے اسی دوائی کو استعمال کیا کچھ نے تو اچانک یعنی بواسیر کیلئے استعمال کیا اور کچھ ایسے تھے جن کو بعد میں نتائج ملے اور انہوں نے خاص اولاد کیلئے استعمال کیا اور اولاد کے رزلٹ کو حیرت انگیز پایا۔واقعی یہ دوا ایسے مردوں کیلئے جن کے اندر بانجھ پن کا مرض ہو اور ان کے سپرم اس قابل نہ ہوں جو کہ اولاد پیدا کرنے میںطاقت اور قوت سے محروم ہوں ایسے لوگ چند ماہ اعتماد سے یہ دوا استعمال کریں۔ جہاں انہیں مردانہ طاقت‘ جسمانی قوت اعصابی قوت ملے گی وہاں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم بھی بہت زیادہ بہتر ہوں گے