بیٹی کی عامر لیاقت سے شادی!!! سیدہ دانیا شاہ کی والدہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا، پاکستانی حیران رہ گئے

Date:

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا بیان سامنے آ گیا۔ کہتی ہیں میری بیٹی اور عامر لیاقت حسین ایک ساتھ

بہت خوش رہیں۔‘سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے

کہا کہ ’میں نے اپنی بیٹی کی شادی عامر لیاقت حسین سے کر دی ہے اور میں بہت خوش ہوں۔‘اُنہوں نے کہا کہ میری دل سے دُعا ہے کہ میری بیٹی اور عامر لیاقت حسین ایک ساتھ بہت خوش رہیں۔ میں دُعا کرتی ہوں کہ میری بیٹی اور عامر لیاقت حسین کا یہ رشتہ ہمیشہ قائم

رہے۔‘اُنہوں نے کہا کہ اللّہ تعالیٰ میری بیٹی اور عامر لیاقت حسین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ دانیہ شاہ کی والدہ نے مزید کہا کہ ’جو لوگ ہم سے پیار کرتے ہیں وہ بھی میری بیٹی اور عامر لیاقت کی خوشیوں بھری زندگی کے لیے دُعا کریں۔‘خیال رہے کہ عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا تھا۔ 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ دانیہ شاہ کا تعلق ایک شریف گھرانے سے ہے اور وہ سرائیکی ہیں۔اس سے قبل عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ انور سے دوسری شادی کی تھی جو کہ اب شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...