بھارت میں والدین کا احتجاج رنگ لے آیا سکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

Date:

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے

مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا

احتجاج ہو گئے۔والدین کی جانب سے اسکول کے باہر شدید احتجاج کیا گیا جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کے

ذریعے انہیں منتشرکرنے کی کوشش کی گئی۔تاہم والدین بھی ڈٹے رہے جس پر اسکول انتظامیہ کو برقع اور حجاب پر پرپابندی کا فیصلہ واپس لینا پڑگیا۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبعلموں کے حجاب اور پرقع پہننے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...