بڑا سیاسی دھچکا، جے یو آئی نے تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

Date:

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام نے ضلع کرم میں پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرادی۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد نے اپنے

خاندان سمیت جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد نے امیر جے یوآئی فاٹا مفتی عبدالشکور سے اہم

ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین، نجیب آفریدی بھی موجود تھے۔ جے یوآئی فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور نے سابق

سینیٹر رشید احمد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ انجنئیر رشید احمد نے مفتی عبدالشکور کی دعوت قبول کرلی۔ سابق سینیٹر رشید احمد جلد جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔ سابق سینیٹر انجنئیر رشید احمد جلد کرم میں بڑا جلسہ منعقد کرکے جے یوآئی میں شامل ہوں گیانجنئیر رشید احمد دو بار سینٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...