بچے کی پیدائش پر ماں باپ کو کتنے مہینے کی چھٹیاں ملیں گی؟ بل منظور

Date:

جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں جن میں سے ایک اولاد کی تربیت اور نشونما ہے۔

اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے پر والد کو 6

ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔

مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدین کی بہت مدد کرے گا جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔

جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...