بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا،ملک میں سوگ

Date:

لاہور(ویب ڈیسک )سابق ایم این اے اورممتازادیب بشری رحمان 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔کالمسٹ، ناولسٹ، ڈرامہ نویس، افسانہ نگار اور سابق

ایم این اے بشریٰ رحمان78برس کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ چار بجے سہ پہر 8 سی احمدبلاک گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

بشری رحمان اگست 1944ء میں بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔انھوں نے جامعہ پنجاب سے ایم -اے صحافت کیا ۔ سیاسی سفر 1983 میں شروع کیا اور صوبائی اسمبلی پنجاب سے تین مرتبہ منتخب ہوئیں مسلم لیگ ن کی نشست سے قومی اسمبلی کی رکن بھی رہیں ۔ روزنامہ نوائے وقت اور جنگ میں چادر چاردیواری اور

چاندنی کے نام سے کالم بھی بھی تحریرکئے ۔ پی ٹی وی اور پرائیویٹ پروڈکشن کے لئے ڈرامے بھی لکھے اور ماہیا نگاری کی صنف میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان کے ناول اور ا فسانے خواتین میں بالخصوص بہت مقبول تھے ان کے افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہوچکے ہیں ۔ 2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...