بد نصیبی کی پہچان

Date:

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کا انتقال ہوا قبر میں اس سے سوال ہوا کیا تمہارے پاس کوئی نیکی ہے اس شخص نے کہا میں لوگوں کے ساتھ خرید و فروخت کرتا تھا جب کسی شخص پر میرا قرض ہوتا تو میں مالداروں کو مہلت دیا کرتا تھا اور تنگ دستوں کے قرض معاف کر دیا کرتا تھا۔ اس بات پر اس کی بخشش ہو گی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیزیں آپ کو ختم کر دیتی ہیں پریشانی ،غم بھوک، اور دیر سے سونا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ چار چیزیں بدنصیبی کی پہچان ہیں۔

آنکھوں کا خشک ہونا اللہ کے خوف سے کسی بھی وقت آنسو نہ ٹپکے۔ دل کا سخت ہونا کسی کے لیے یا آخرت کے لیے دل نرم نہ ہو۔ امیدوں کو لمبا کرنا اور دنیا کی لالچ۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کسی کو دکھ دینے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کسی کی بے بسی پر مت ہنسو۔ کل یہ وقت تم پر بھی آ سکتا ہے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا تمہاری وجہ سے کسی کی آنکھ پرنم نا ہو۔ کیونکہ تمہیں اس کے ہر آنسو کا قرض چکانا ہو گا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ شیر خدا نے فرمایا مظلوم اور نمازی کی بددعا سے بچو۔

حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ نے بلند آواز میں فرمایا لوگو اللہ تعالی کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہو دروازہ ضرور کھلتا ہے ایک بڑھیا نے سنا تو وہ بولی۔ اے حسن کیا یہ دروازہ بند بھی ہوتا ہے ؟؟؟ حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ یہ سن کر غش کھا کر گر پڑے اور فرمایا اے اللہ یہ بڑھیا مجھ سے زیادہ تجھے جانتی ہے اللہ تعالی جب بہترین سے نوازتا ہے تو پہلے بدترین سے گزارتا ہے۔ اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...