اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی نظام اس وقت افغانستان اور ایران پر اچھی شدت کے ساتھ موجود جو بارش اور برفباری کا سبب بن رہا ہے
ہے۔جس کے بادل پاکستان میں افغانستان اور ایران کے راستے۔ آنے شروع ہو چکے ہیں جو آج خیبرپختونخواہ اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کچھ
علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔آج سارا دن پنجاب اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں گہرے بادل رہیں گے پنجاب میں تو کسی خاطر خواہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔البتہ خیبرپختونخوا پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ایک مغربی سسٹم 16سے 19
کے دوران خیبرپختونخواہ کے تمام تر علاقے پنجاب کے %80 سے زائد علاقوں میں بارشوں کے اچھے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں ابھی تک کی صورتحال کے مطابق تو۔ ابھی کافی وقت ہے اس تبدیلیاں بھی ممکن ہے امید ہے کہ گرج چمک کے ساتھ تیز سے موسلا دھار بارش دیکھنے کو ملے گی۔