بارات والی کار کو حادثہ، دولہا جاں بحق لیکن دلہن کا کیا بنا ؟ افسوسناک خبر

Date:

اوکاڑہ، بصیر پور (این این ایس نیوز)بارات والی کار تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی کارسے ٹکرا گئی، دولہا موقع پر جاں بحق، دلہن سمیت دو خواتین، ایک بچے اور ڈرائیور شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال میں پہنچا دیا گیا، شادی والا گھرماتم کدہ بن گیا۔

روزنامہ پاکستان کے مطابق چورستہ میانخاں کے رہائشی محمدامین گجر کے بیٹے غلام مصطفی گجر کی بارات منچن آباد سے دلہن بیاہ کر گھر واپس آ رہی تھی کہ اپنے گاؤں کے قریب ہی دولہا اور دلہن والی کار مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتارکار سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں دولہا غلام مصطفی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دلہن سمیت 2خواتین، ایک بچہ اور کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔ حادثے کی اطلاع خوشیوں سے بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا والدین اوربہنیں ہوش وحواس کھوبیٹھے اورپورے علاقہ کی فضاءسوگوارہوگئی۔متوفی کو نمازجنازہ کے بعدمقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...