باحجاب طالبات پر سکولوں میں داخلے پر پابندی، ہندوستان میں معاملہ شدت اختیار کر گیا، بہادر نہتی مسلمان لڑکی نے ’جے شری رام‘کے جواب میں ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کر دیں

Date:

نئی دہلی(نیوز ڈٰسک) بھارت میں مسلمانوں طالبات کے تعلمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں آج

نہتی لڑکی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے خلاف نعرہ تکبیر بلند کیا اور نقاب کے حق میں آواز بلند کی۔مسکان کے ساتھ اظہار یکجہتی میں اس وقت

بھارت میں اللہ اکبر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے۔بھارت کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے تعلمی اداروں میں

داخلے پر پابندی عائد ہے۔احتجاجی مظاہروں کے باعث ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں کو تین دن کے لیے بند کردیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزاحمت کی نشانی بن جانے والی مسکان کا کہنا تھا کہ وہ کالج جارہی تھی جب ہجوم نے اس کا راستہ روکا اور نعرے بازی کی جس کے جواب میں میں نے نعرہ تکبر بلند کیا۔ مسکان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں وائرل ہوچکی ہے اور سوشل میڈیا صارفین انہیں مزاحمت کی علامت قرار دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...