ایک آدمی کی شادی ہوئی تو نئی نویلی دلہن اپنے ساتھ ایک اٹیچی کیس بھی لے آئی، پہلی رات لڑکی نے شوہر سے قسم لی کہ

Date:

بی کیو نیوز! ایک آدمی کی شادی ہوئی تو نئی نویلی دلہن اپنے ساتھ ایک اٹیچی کیس بھی لے آئی. پہلی رات لڑکی نے شوہر سے قسم لی کہ کبھی اس کو ہاتھ نہیں‌لگائے گا اور نہ ہی پوچھے گا جب تک خود وہ نہ بتائے. زندگی گزرتی رہی۔ آخر کار وہ لڑکی شدید بیمار ہوئی اور بستر مرگ سے جا لگی. اس کے شوہر نے اس کی خوب تیماداری کی. مرنے سے پہلے جب اس کے شوہر نے اس اٹیچی کیس کے بارے میں‌پوچھا تو لڑکی نے بتایا۔

میری ماں‌نے مجھے نصیحت کی تھی کہ جب شوہر سے ناراض ہو جاؤ تو اس کے ساتھ لڑائی مت کرنا بلکہ اس گڑیا سے کرنا. تو جب بھی مجھے غصہ آتا یا آپ میرے ساتھ غلط کرتے تو میں‌گڑیا نکال لیتی اور اس سے لڑتی. شوہر نے یہ بات سنی تو اٹیچی کیس کھولا تو اس میں‌ایک گڑیا تھی اور اس کے ساتھ ایک لاکھ روپے بھی تھے. وہ بہت خوش ہوا کہ میں‌نے بیوی کو بہت کم ناراض رکھا ہے. لیکن اس نے پیسوں کے بارے میں‌پوچھا کہ یہ کس چیز کے ہے تو بیوی بولی یہ ان گڑیوں کے پیسے ہیں‌جو میں‌نے بیچ دی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...