اگر آپ کو نیند نہیں آتی؟ ماہر ڈاکٹر نے آپ کی مشکل حل کردی، مفت مشورہ دے دیا

Date:

لندن(این این ایس نیوز) کچھ لوگوں کے لیے نیند کا حصول بہت مشکل ہوتا ہے اور وہ تادیر بستر پر پڑے کروٹیں بدلتے رہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو اب ایک ماہر ڈاکٹر نے مفید مشورہ دے دیا ہے۔

دی سن کے مطابق ایما سلیپ نامی ادارے سے وابستہ ڈاکٹر ویرینا سین نامی اس ماہر نے بتایا ہے کہ بیڈروم میں سرخ رنگ کا بلب لگانا جلد نیند کے حصول میں بہت مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک تحقیق میں بھی ثابت ہو چکا ہے کہ کمرے میں سرخ رنگ کی ہلکی روشنی ہونے سے جسم میں نیند سے منسلک ہارمون میلاٹونین کی مقدار بڑھتی ہے اور نیند کا معیار بہتر ہوتا ہے۔ڈاکٹر ویرینا نے بتایا کہ نیند کے جلد حصول اور بہتر معیار کے لیے سانس کو مدھم کرنے کی تکنیک بھی بہت کارگر ثابت ہوتی ہے۔ اس طریقے میں آپ کو چاہیے کہ پرسکون ہو کر لیٹ جائیں اور اپنی ہر سانس کو گنتے جائیں اور آہستہ آہستہ سانس کی رفتار کم کرتے جائیں۔ اس طریقے میں ایک طرف سانس کی رفتار کم ہونے سے دل کی دھڑکن مدھم ہو گی اور نیند جلد آئے گی اور دوسرے طرف ذہنی سانس کی گنتی کی طرف متوجہ ہو کر دیگر چیزوں سے ہٹ جائے گا جو نیند کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...