اچانک بڑا فیصلہ ، تعلیمی اداروں میں کیا پابندی لگا دی گئی؟ طلبا اور اساتذہ ہو شیار

Date:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی تعلیمی اداروں میں میں مختلف سرگرمیوں کیلئے لاوڈ سپیکر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سکولوں میں اونچی

آواز کرنے پر لاوڈ سپیکر ضبط کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی،ایجوکیشن اتھارٹیز کو سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 پر ہر صورت عملدرآمد کروانے کا حکم

جاری کردیا۔ مراسلے کے مطابق اونچا لاوڈ سپیکر شور پیدا کرتا ہے اور اس سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں، ایسی کوئی بھی سرگرمی جو انسانی صحت کیلئے سومند نہ ہو اس کیاجازت ہرگز نہیں ہوگی۔ سکولوں میں اونچی آواز میں لاوڈ سپیکر لگانا سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 کی خلاف

ورزی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔سکول ایجوکیشن کے مطابق سکولوں میں لاوڈ سپیکر کا استعمال روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں، ایجوکیشن اتھارٹیز سائونڈ سسٹم ایکٹ کے حوالے سے نجی سکولوں کو آگاہی لیٹر جاری کریں گی،احکامات کیخلاف ورزی پر سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 کے تحت متعلقہ سکولوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...