اپنے دماغ کا پاسورڈ دینا، مجھے عقل انسٹال کرنی ہے ۔۔ عامر لیاقت حسین کا اداکار احمد علی بٹ سمیت تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

Date:

پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو اپنے بیانات اور مختلف ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر اکثرمقبول رہتے ہیں، وہ ایک بار پھر اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔

اہلیہ کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کرنے پر عامر لیاقت حسین کو اداکار و ہوسٹ احمدعلی بٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر اب پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کا جواب سامنے آیا ہے جس کی انہوں نے ویڈیو جاری کی۔

عامر لیاقت حسین نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا اپنے دماغ کا پاسورڈ دینا، مجھے عقل انسٹال کرنی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا سنو! احمد علی بٹ سمیت تمام جلنے والو سن لو۔

اس سے قبل احمد علی بٹ نے عامر لیاقت کی اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ کمرے سے شیئر کی جانے والی ویڈیوز پر تبصرہ کیا گیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں اداکار نے کہا تھا جب آپ اپنے بیڈ روم کی پرائیویسی سے کچھ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپ پوری دنیا کو اپنے بیڈ روم میں دعوت دے رہے ہیں، اس لیے اگر آپ کے بیڈ روم میں گھسنے والے لوگ باہر نہ نکلیں تو پھر شکایت بھی نہ کریں۔”

خیال رہے کہ چند روز قبل عامر لیاقت نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ دانیہ سے تیسری شادی کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...