آرمی چیف ریٹائرمنٹ سے پہلے کیا کام کرنا چاہتے ہیں؟ کیا ہونےجا رہا ہے۔۔۔بڑی خبر سامنے آ گئی

Date:

سینئر تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں کچھ ماہ رہ گئے ہیں،وہ 5 سال سے زائد چیف رہ چکے ہیں اور ان

کے دور کا اب آخری سال جا رہا ہے۔اس وقت وہ اچھی شہرت ، اچھی رویت چھوڑ کر ریٹائر ہونا چاہیں گے۔وہ جوڑ توڑ کی سیاست سے دور رہتے

ہوئے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے ریٹائر نہیں ہونا چاہیں گے۔اس بات کو پتھر پر لکیر سمجھ لیں۔وہ انتہائی ذمے دارے کے ساتھ ادارے کا وقار،ملکی سلامتی،سیاسی استحکام اور جو ان کے کندھوں پر اس وقت سب سے بڑا بوجھ ہے،اس کے ساتھ انتہائی باعزت طریقے سے ریٹائر ہونا چاہیں گے۔وہ نہیں چاہیں گےکہ سیاسی عدم استحکام پیدا ہو،انہوں نے پہلے تین سال بھی الزامات سنے۔اب وہ نئے سرے سے

الزامات کے ساتھ ریٹائر نہیں ہونا چاہتے۔ادارہ اس وقت کسی سیاسی کچھڑی میں شریک نہیں ہو گا،سیاستدان تو کسی کے سگے نہیں ہیں۔اقتدار میں آنے کے علاوہ ان کے کوئی اصول نہیں ہیں۔ جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے مزید کہا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:خیال رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے انتہائی اہم پریس کانفرنس کی تھی۔بعدازاں صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔ترجمان پاک فوج سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ تمام قیاس آرائی پر مبنی باتیں ہیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ ایسی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر غور نہ کیا کریں اور نہ ہی ایسی چیزوں کو ہوا دیا کریں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رواں سال نومبر میں ریٹائر ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...