اُس مرد کی شہ وت حد سے زیادہ بڑھ جا تی ہے جو یہ ایک کا م کر تا ہے۔

Date:

جس شخص کی حاجت زیادہ ہو اُس کو غصہ بھی زیادہ آ تا ہے اور وہ درما ندہ ہو گا کیونکہ آزادی بے حاجتی میں ہے!! جو غصہ ضروریات کے متعلق ہو تا ہے وہ با طل نہیں ہو تا اُسے باطل ہو نا بھی نہیں چاہیے کیونکہ اس کا باطل ہو نا مفید نہیں۔ جاننا چاہیے کہ اگر کوئی شخص کسی پر ظلم کرے اور وہ خاموشی رہے اور جواب نہ دے مگر بالکل چپ رہنا بھی واجب نہیں اور ہر بات کا جواب دینا بھی درست نہیں گالی کے بدلے گالی نہ دینا چاہیے غیبت کے بدلے غیبت نہ کرنی چاہیے
کیونکہ ان امور سے تعزیر شرعی واجب ہو تی ہے اگر کوئی شخص تمہارا عیب بیان کر ے تو تُو اس کے بدلے میں اُسکا عیب بیان نہ کر یہ طریقِ احتساب ہے اور نہ کہنا واجب نہیں۔ جب حسد پیدا ہو جا ئے تو زبان اور ہاتھوں کو اس پر عمل کرنے سے محفوظ رکھ۔ یاد رکھو جب تک تم ایما ندار نہ ہو گے جنت میں نہ جاؤ گے۔ دنیا میں حسد کے غم سے زیادہ اور کوئی غم نہیں اور یہ کیسی بے و قوفی والی بات ہے کہ اپنے د ش م ن کی وجہ سے اپنے آپ کو تکلیف پہنچاتا ہے حسد سے اُسی شخص کو نجات حاصل ہو سکتی ہے جس پر توحید غالب ہو کسی شخص کو بھی دوست و د ش م ن خیال نہ کرے ہر شخص کو خدا کا بندہ جانے اور تمام امور کو ایک ہی جگہ سے خیال کر ے دنیا کے پھندوں سے صرف وہی شخص نجات پا تا ہے جو اسکی آفتوں کو اچھی طرح جا نتا ہے اور اس سے پر ہیز کر تا ہے۔ دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب ملعون ہے سوائے
اس کے جو حق تعالیٰ کے لیے ہو دنیا کی محبت تمام گنا ہ وں کی جڑ اور سردار ہے۔ جو شخص دنیا سے محبت کر تا ہے وہ آخرت کا نقصان کر تا ہے اور جو شخص آخرت کو دوست رکھتا ہے وہ دنیا کا نقصا ن برداشت کر لیتا ہے۔ دنیا بر باد شدہ لوگوں کا گھر اور غریبوں مال ہے اسے وہی جمع کر تا ہے وہ بے وقوف ہو اور فقہ کا طالب وہ ہوتا ہے جو بے یقین ہو جس طرح آ گ اور پانی ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتے اِسی طرح آخرت اور دنیا کی محبت ایک دل میں جگہ حاصل نہیں کر سکتی۔ ذہن نشین کر لو کہ دنیا کی محبت اور خواہش کا زیادتی تمام گ ن ا ہ وں کی سردار ہے اور اس کا ثمر بہت بڑا رنج اور مصیبت ہے یاد رکھو! دنیا تمہارے طرف اس طرح متوجہ ہو گی کہ تمہارے دین کو تباہ کر دے گی جسے آ گ سردی کو تباہ کر دیتی ہے۔ اُس مرد کی شہ وت حد سے زیادہ بڑھ جا تی ہے جو کھانا سیر ہو کر کھاتا ہے پیٹ بھر کر کھانا فضول گوئی اور عیب جو ئی میں مبتلا کر دیتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...