انگلیوں پر 7 بار پڑھ کر پھر معجزہ دیکھ لیں ! انگلیاں بالوں پر پھیرتے ہی بال لمبے کھنے اور سیاہ ہو جائینگے معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں

Date:

آج کل خالص خوراک نہ ملنے کی وجہ سے جہاں اور بہت سی شکایات سامنے آرہی ہیں وہیں پر اکثر لوگ اپنے بالوں کے حوالے سے مختلف شکایات کرتے رہتے ہیں ۔یاد رہے کہ بالوں کے عموما جو مسائل سامنے آتے ہیں وہ ہیں بالوں کا گرنا اور گنج پن کی شکایت بالوں کے اندر خشکی پیدا ہونا بالوں کا رنگ سفید ہوجانا اور بالوں کا لمبا نہ ہونا وغیرہ وغیرہ ۔بالوں کے لئے شیمپو کا انتخاب بڑی احتیاط کے ساتھ کرنا چاہئے کیونکہ آجکل مارکیٹ میں بے شمار طرح طرح کے شیمپوز موجود ہیں جن میں اچھے بھی ہیں اور بعض نقلی بھی ہیں اور یاد رہے کہ نقلی شیمپو کے استعمال ہی کی مہربانی ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے بالوں کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہوجاتے ہیں اور گرنا شروع ہوجاتے ہیں اسی لئے کوشش کریں کہ معیاری شیمپو استعمال کریں اور نقلی شیمپو کے استعمال سے بچیں اور اس کے ساتھ ساتھ جو وظائف بتائے جارہے ہیں ان وظائف کو آج ہی سے شروع کر دیجئے انشاء اللہ آپ کے بالوں کے مسائل دور ہوجائیں گے یہ وظائف بال گھنے کر اور گرنے اور جھڑنے اور خاص طور پر جو گنج پن کا شکار ہیں

ان لوگوں کے لئے بہت ہی مجرب ہیں ان وظائف سے انشاء اللہ بال لمبے گھنے اور چمکدار ہوں گے بلکہ جن کے بال جھڑ رہے ہیں اور اس وجہ سے لڑکے لڑکیا گنج پن کا شکار ہورہے ہیں تو بال گرنا بند ہوجائیں گے بلکہ بال اگنا شروع ہو جائیں گے اور ہیئر ٹرانسپلانٹ والے خاص طور پر یہ وظائف کریں انشاء اللہ نتیجہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ۔پہلا وظیفہ سفید بالوں اور بالوں کے گرنے کے حوالے سے ہے یادرہے کہ یہ وظیفہ قرآنی وظیفہ ہے جس کو کرنے سے آپ کے سفید بال اللہ رب العزت کی مہربانی سے دوبارہ کالے ہو جائیں گے اور اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو بال گرنابھی بند ہوجائیں گے یہ عمل نہایت ہی آسان اور مجرب ہے اور قرآن کریم کی سورۃ اللیل کا عمل ہے اس عمل کو کرنے کا مکمل طریقہ کار یہ ہے:سب سے پہلے جو چیز آپ کو اس عمل کے لئے درکار ہوگی وہ ہے زیتون کا خالص تیل۔اگر خالص تیل مل جائے تویہ بہترین ہے ورنہ مارکیٹ میں موجود کوئی اچھا ساتیل خرید لیجئے اور دوسری چیز کلونجی ہے آپ نے ایک مٹھی کلونجی لینی ہے اور ایک پاؤزیتون کا تیل لیجئے اس کلونجی کو اس تیل میں شامل کر کے اچھی طرح سے گرینڈ کر لیجئے اور پھر اس تیل کو کسی بوتل میں ڈال لیجئے یہ پیسٹ نما تیل بوتل میں ڈالنے کے بعد اس بوتل کو اپنے پاس رکھ لیجئے اور سورہ لیل کو ساتھ مرتبہ پڑھ کر اس تیل پر دم کردیجئے۔

یاد رہے کہ دم کرتے وقت آپ باوضو ہوں اور دوسری بات یہ کہ اول وآخر درود پاک لازمی پڑھیں ۔ یوں سورہ لیل کا دم کرنے کے بعد آپ نے اس تیل سے سر کی مالش کرنی ہے اور مالش کرتے وقت انگللیوں کے پوروں سے بالوں کی جڑوں تک تیل کو لگانا ہے اور کم از کم پانچ منٹ تک یہ مالش کرنی ہے جتنی زیادہ مالش کریں گے اتنا زیادہ مفید ہے اس کے علاوہ یہ بات بھی یاد رکھنی ہے کہ اس تیل پر آپ نے جو سورت کا دم کرنا ہے وہ صرف ایک ہی بار نہیں کرنا بلکہ ہر روز مالش کرنے سے پہلے آپ نے سورہ لیل یعنی واللیل اذایغشی کو سات مرتبہ بتلائے گئے طریقے پر پڑھ کر مالش کرنے سے پہلے تیل پر دم کرنا ہے۔ ایک اور بات جو اہم ہے وہ یہ کہ اس عمل کو مسلسل بلاناغہ اکیس دن تک کرنا ہے اگر ناغہ کریں گے تو مکمل فائدہ نہیں ہوگا انشاء اللہ آپ کے بال کالے بھی ہونا شروع ہوجائیں گے اور آپ کے بال گرنا بھی بند ہوجائیں گے بلکہ اس عمل سے نئے بال بھی اگنے لگتے ہیں لہذا وہ لوگ جو زیادہ بال گرنے کی وجہ سے گنج پن کا شکار ہورہے ہیں وہ اس عمل کو ضرور کریں یاد رہے کہ اگر آپ کے بال اکیس دن میں کالے نہیں ہوپارہے تو آپ اس عمل کو مزید جاری رکھ سکتے ہیں بعض اوقات کسی کے بالوں کے سفید ہونے کی وجہ ایسی ہوتی ہے جس کے لئے زیادہ وقت درکار ہوسکتا ہے ۔دوسرا عمل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا وظیفہ ہے۔

اس وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ یا اللہ یا بارئ کو ہر نماز کے بعد تین سو تیرہ بار پڑھیں ایک ساتھ پڑھنا ہے ان ناموں کو ۔تین سو تیرہ مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں تو انشاء اللہ اس کی برکت سے سر کے بال مضبوط ہوں گے اور گنج پن بھی ختم ہوجائے گا اور بالوں کا گرنا بھی بندہوجائے گا اور اگر تین سو تیرہ مرتبہ ان ناموں کو پڑھ کر ہاتھوں کو پھونک مار کر سر پر پھیر لیں تو یہ اور بھی زیادہ اچھا ہوگا یہ عمل کرتے وقت یہ ذہن میں رکھیں کہ آپ کے سر کے بال سیاہ ہوں اور ان کا گرنا بند ہوجائے اور ان کے اندر کسی قسم کی بیماری ہے تو وہ بھی ختم ہوجائے اس طریقےسے یہ عمل کریں گے تو انشاء اللہ آپ کے بال ساری زندگی خوبصور ت اور سیاہ رہیں گے ۔تیسرا عمل بالوں کی گروتھ کے لئے ہے یعنی یہ عمل ان خواتین کے لئے ہے جو کہ لمبے بالوں کی خواہش مند ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے بال گھنے اور لمبے ہوں یہ ایک آیت مبارکہ کا وظیفہ ہے ۔کوئی سابھی تیل لیجئے ۔آئل کو ایک بوتل میں ڈال کر ڈھکن ہٹا دیجئے بوتل کو اپنے سامنے رکھئے باوضو ہر کر یہ عمل کیجئے۔ایک سو اکیس مرتبہ یہ آیت پڑھئے: قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ اول و آخر تین بار درود ابراہیمی پڑھ لیجئے۔اگر آپ یہ پڑھ لیں تو اچھا ہے اس کو پڑھ کر اپنے تیل پر دم کر لیجئے۔اور اس تیل کو بھی مندرجہ بالا تیل کی طرح استعمال کیجئے ۔شکریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...