گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ف ائرن گ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کوق ت ل
کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر کشمیر کالونی واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے
قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور ف ائرنگ کردی۔ پوکیس کا کہنا ہے کہ ملک جواد کو چار گولیاں لگیں جبکہ ساتھ بیٹھا دوست محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق شواہد جمع کرکے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ م ق ت و ل ملک جواد پی ٹی آئی کا مقامی کارکن اور سابق سیکرٹری اطلاعات تھا۔گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ف ائرن گ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کوق ت ل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مقتول ملک جواد
فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر کشمیر کالونی واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور ف ائرنگ کردی۔ پوکیس کا کہنا ہے کہ ملک جواد کو چار گولیاں لگیں جبکہ ساتھ بیٹھا دوست محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق شواہد جمع کرکے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ م ق ت و ل ملک جواد پی ٹی آئی کا مقامی کارکن اور سابق سیکرٹری اطلاعات تھا۔