انا للہ وانا الیہ راجعون! پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کا اچانک انتقال ہو گیا

Date:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم کارکن اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عارف راز انتقال کرگئے۔

عمران خان نے ٹوئٹر پر عارف راز کے ہمراہ پرانی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’عارف راز کی وفات کا سُن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔‘عمران خان نے کہا کہ

’وہ ہمارے ان جانثار نظریاتی کارکنان میں سے ایک تھا جو 25 برس قبل ہمارے قافلے کا حصہ بنے اور نشیب و فراز کے تمام سلسلوں میں ہمارے قدم بقدم رہے۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میری دعائیں اور ہمدردیاں عارف راز کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔‘سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد پی ٹی آئی کارکن عارف راز کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کررہی ہے۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اہم کارکن اور

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عارف راز انتقال کرگئے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر عارف راز کے ہمراہ پرانی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’عارف راز کی وفات کا سُن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔‘عمران خان نے کہا کہ ’وہ ہمارے ان جانثار نظریاتی کارکنان میں سے ایک تھا جو 25 برس قبل ہمارے قافلے کا حصہ بنے اور نشیب و فراز کے تمام سلسلوں میں ہمارے قدم بقدم رہے۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میری دعائیں اور ہمدردیاں عارف راز کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔‘سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد پی ٹی آئی کارکن عارف راز کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...