فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محترم حضرت مولانا قاری محمد سلیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ صدر مدرس عائشہ مسجد فیصل آبادانتقا ل کر گئے ۔ان کی نماز
جنازہ آج بعد از نمازِ عصر عائشہ پارک گلستان کالونی نمبر 1 میں ادا کی جائے گی۔ محترم حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ فجر کے
بعد سے قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی میت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ حضرت قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ساری زندگی قرآن مجید کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محترم حضرت مولانا قاری محمد سلیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ صدر مدرس عائشہ مسجد
فیصل آبادانتقا ل کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج بعد از نمازِ عصر عائشہ پارک گلستان کالونی نمبر 1 میں ادا کی جائے گی۔ محترم حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ فجر کے بعد سے قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی میت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ۔ حضرت قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی ساری زندگی قرآن مجید کی خدمت کے لئے وقف کردی تھی اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔