اناللہ وانا اليه راجعون سعودی شاہی خاندان سے افسوسناک خبرآگئی

Date:

ریاض (این این ایس نیوز) سعودی شاہی خاندان کے لیے افسوسناک خبر ہے کہ شہزادی نوف بنت خالد بن عبداللہ بن ‏عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کر گئیں، ایوان شاہی کی جانب سے منگل کو بیان جاری کر کے شہزادی کے انتقال کی خبر دی گئی۔

شہزادی نوف بنت خالد بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن آل سعود، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سب سے ‏بڑے بیٹے شہزادہ فہد بن سلمان کی بیوہ تھیں۔ شہزادہ فہد کا انتقال 46 برس کی عمر میں 2001 میں ہوا تھا۔شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی نوف کی نماز جنازہ بدھ کے روز ریاض کی امام ترکی جامع ‏مسجد میں ادا کی جائے گی۔اے آروائے نیوز کے مطابق شہزادی کے انتقال پر عوامی شخصیات اور سوشل میڈیا پر لوگوں نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ‏مرحومہ کے ‏لیے دعائے مغفرت کی ہے۔یکم فروری کو شہزادی نورہ بنت فہد بن محمد بن عبدالرحمٰن انتقال کر گئی تھیں۔شہزادی نورہ کے والد شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالرحمٰن بن فیصل آل سعود تھے، یہ شہزادہ ‏محمد بن ‏عبدالرحمٰن آل سعود کے دوسرے بیٹے اور شہزادہ خالد بن محمد بن عبدالرحمٰن کے ‏سگے بھائی تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...