انالله واناالیه راجعون۔۔۔ پاکستان کے معروف کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے

Date:

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارگئے۔

تفصیلات کے مطابق شکیل جٹ اپنے گاوں سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر جا رہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آیا اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔شکیل جٹ کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئرز میں ہوتا تھا۔قومی ٹیم سے قبل وہ پاکستان آرمی کی ٹیم میں بھی اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں انکی حادثے میں موت پردکھ کا اظہار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...