اللہ تعالی کی محبت حاصل کرنے کی دعا

Date:

پاک کی محبت حاصل کرنے کے لیے، یہ دعا پڑھیں:اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَ حُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَ عَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مَنْ نَفْسِی وَاَھْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدْ۔ترجمہ: ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ! ﻣﯿﮟ ﺗﺠھ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺟﻮ ﺗﺠھ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ۔ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ، ﻣﯿﺮ ﮮ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﺍﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺑﻨﺎﺩﮮ۔(جامع الترمذی، رقم الحدیث 3490)۔ اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ہم پر آسانیاں پیدا کرے آمین یا رب العالمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...