الرحمٰن اور الرحیم اللہ کے دو نام

Date:

بی کیو نیوز! الرحمٰن اور الرحیم اللہ کے دو نام ہیں۔ الرحمٰن کا معنی ہے۔ “مہربان” اللہ تعالٰی اپنی تمام مخلوقات پر بہت مہربان ہے اور اللہ کی  سب سے اشرف مخلوقات۔ حضرت انسان صبح سے شام تک اللہ کی نافرمانی کرتا ہے۔ جھوٹ بولتا ہے، دھوکہ دیتا ہے، غ-ی-ب-ت کرتا ہے، ف-ر-ا-ڈ کرتا ہے، غریبوں کا حق کھاتا ہے، ظ-ل-م کرتا ہے، ناانصافی کرتا ہے اور پھر اللہ سے ت-و-ب-ہ کیے بغیر سو جاتا ہے۔ اللہ پھر بھی اُسکا رزق بند نہیں کرتا۔ اگلے دن جب وہ سو رہا ہوتا ہے تو اللہ فرشتوں کے ہاتھوں اُس کا رزق بھیج دیتا ہے

الرحمان وہ ایک نام ہے جو خاص طور پر اللہ کے لئے ہے، جو ہر قسم کی رحمت کو شامل کرتا ہے جو اللہ کی طرف سے ہے. الرحیم کا معنی ہے “رحم کرنے والا”  اللہ تعالٰی فرماتا ہے میں اپنے بندے سے اُس کی ماں سے ستّر گُنا زیادہ پیار کرتا ہوں۔ حدیث شریف ہے کہ “تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا”۔ ایک اور حدیث شریف ہے کہ “جو بڑوں کا ادب نہیں کرتا، چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا، وہ ھم میں سے نہیں”۔ اور اللہ تعالی نے فرمایا: میں رحمٰن ہوں. میں رحیم ہوں۔ اور وہ ہمیشہ مومنوں کے لئے رحیم (رحم کرنے والا) ہے. (33:43) اللہ تعالی کا نام سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے، جو تعریف اور شکر گزاری موجود ہے، سب اللہ تعالٰی کے لئے ہے، سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے۔ (اور اے محمد) جن لوگوں کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا ان سے پوچھیں کہ کیا ہم نے رحمٰن کے علاوہ عبادت کرنے کی اجازت دی ہے؟؟؟ اللہ تعالی کا نام سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے، جو تعریف اور شکر گزاری موجود ہے، سب اللہ تعالٰی کے لئے ہے، سب سے زیادہ رحم والا، رحم کرنے والا ہے۔ (اور اے محمد) جن لوگوں کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا ان سے پوچھیں کہ کیا ہم نے رحمٰن کے علاوہ عبادت کرنے کی اجازت دی ہے؟؟؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...