افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد زوردار دھماکہ

Date:

مسلمان کہیں پر بھی ہوں امن دشمن عناصر انہیں سکون سے بیٹھنے نہیں دیتے یہی وجہ ہے کہ اب ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ افغانستان کے صوبے بادغیس کے مرکزی شہر قلعہ نو کی ایک جامع مسجد میں نماز جمہ کے بعد زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص شہید اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

افغان میڈیا کا اس دھماکے پر کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت انتہائی نازک ہے جس کی وجہ سے اموات زیادہ ہونے کا خدشہ موجود ہے۔یہی نہیں ان زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں اور تمام زخمیوں کو اب طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ یہ دھماکہ مسجد کے گیٹ پر ہوا اور اس وقت تمام نمازی حضرات مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...