رمضان المبارک میں صرف 2 ماہ باقی ہیں اور ہر مسلمان اس ماہ مقدس کی تیاری جوش و جذبے کے ساتھ کرتا ہے۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی ماہ مقدس سے معتلق بتائیں گے۔
لیکن خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے ہو سکتے ہیں، فلکیاتی حاسابات کا جائزہ لیا جائے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 اپریل 2022 کو ہونے کا امکان ہے، یعنی ڈیڑھ ماہ بعد ماہ مقدس، جوش و ولولوہ یہی سوچ کر بڑھ رہا ہے۔
اسی طرح 1 مئی کو عید الفطر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مگر واضح رہے یہ سب چاند کے نظر آنے پر منحصر ہے۔ لیکن پاکستان میں صورتحال ہمیشہ ہہ دلچسپ رہی ہے، یاد نہیں گزشتہ سال عیدالفطر کا اعلان رات کو 11 بجے ہوا تھا۔