رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر 25 سال تھی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی تھیں۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر 25 سال تھی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی تھیں۔ دوسرا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ کی عمر 50 سال تھی اور حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ و بیوہ تھی۔ تیسرا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 53 سال تھی اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کنواری تھی۔ چوتھا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ کی عمر56 سال تھی اور حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی تھیں۔ پانچواں نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 56 سال تھی اور حضرت حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی تھیں۔ چھٹا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 56سال تھی اور حضرت ام سلمہ بیوہ تھی۔ ساتویں نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 58 سال تھی اور حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کے مطلقہ تھی۔
آٹھواں نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا اس وقت آپ کی عمر اٹھاون سال تھی۔ اور وہ قید سے آزاد تھی۔ نوواں نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر اس وقت 60 سال تھی اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس وقت کی قید سے آزاد تھی۔ دسوان نکاح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا اس وقت آپ کی عمر ساٹھ سال تھی۔ گیارہواں نکاح صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا تھا اس وقت آپ کی عمر ساٹھ سال تھی اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ مطلقہ تھی