اب منہ کے چھالے کی کوئی ٹینشن نہیں

Date:

آج ہم آپکو منہ کہ چھالوں سے نجات حاصل کرنے کا آسان اور گھریلو ٹوٹکہ بتائیں گے۔منہ کے چھالے عام طور پرجسم اور معدہ میں گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔جب منہ کے چھالے زیادہ ہوجائیں تو کھانا کھانا محا ل ہوجاتا ہے۔آج ہم آپکو منہ کے چھالے ختم کرنے کے لئے ایک بہترین علاج بتارہے ہیں۔

منہ کے چھالے دور کرنے کے لئے یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے۔اس کی وجہ سے نہ صرف اس تکلیف دہ بیماری سے نجات ملے گی بلکہ انشا ءاللہ یہ بیماری آئندہ کبھی نہیں ہوگی۔اس نسخے کو بنانے کے لئے آپ کو جو چیزیں چاہئےں وہ یہ ہیں میں گھربیٹھے ماہانہ پچاس ہزارروپےکماتاہوں شکرہےمجھےاس سادہ سےطریقےکا پتہ چل گیا

1۔مہندی کے پتے: مٹھی بھر

1۔پانی کے گلاس: 4عدد

طریقہ استعمال:

پانی کے4گلاس میں مہند ی کے پتے خوب ابال لیں۔جب پانی کا رنگ لال ہوجائے تو پانی کو چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔دن میں دو بار اس پانی سے غرارے کریں۔منہ کے چھالے انشا ءاللہ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...