آخرکارحکومت کو خیال آہی گیا شوکت ترین نے عوام کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

Date:

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ایوان میں منظوری کیلئے پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ نے کہاکہ 343 ارب میں سے 280 ارب روپے ری فنڈ ہونے ہیں ،ڈبل روٹی ،دودھ وغیر ہ کو ٹیکس سے نکال دیا گیا ہے ۔

 شوکت ترین نے کہا کہ لیپ ٹاپ پر ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں ،ضمنی مالیاتی بل پر اپوزیشن کا واویلا بے بنیاد ہے، ضمنی مالیاتی بل سے عام آدمی پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ ضمنی مالیاتی بل کا مقصد معیشت کو دستاویزی شکل دینا ہے ۔

شوکت ترین نے کہاکہ مزید ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے صرف ڈاکیو منٹیشن ہو رہی ہے،ان کا کہناتھا کہ ڈاکیو منٹیشن سے سب بھاگتے ہیں ،ڈاکیو منٹیشن سے معلوم ہو گا کس نے کتنا کمایا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...